پاکستانی شہروں کے پرانے نام
![]() |
Pakistan mape |
پاکستانی شہروں کے پرانے نام
Old names of Pakistan cities
Lodhraan
۔ لودھراں کا پرانا نام تلوڑا
Pakpattan
۔ پاکپتن کا پرانا نام اجودھن
Jehlum
۔ جہلم کا پرانا نام جے ال
Gujarat
۔ گجرات کا پرانا نام اودے نگری
Gujranwala
۔ گجرانوالہ کا پرانا نام خان پور
Larkana
۔ لاڑکانہ کا پرانا نام چانڈا
Jekub Abbad
۔ جیکب آباد کا پرانا نام خان گڑھ
Multan
۔ ملتان کا پرانا نام کاشپ پوری
Attock
۔ اٹک کا پرانا نام کاشپ پوری
Sialkot
۔سیالکوٹ کا پرانا نام سالون کوٹ
Islamabad
۔ اسلام آباد کا پرانا نام راج شاہی
Rwalpindi
۔ راولپنڈی کا پرانا نام گجنی پور
Char Sadda
۔ چارسدہ کا پرانا نام پشکلا وتی
Shekhupura
۔ شیخوپورہ کا پرانا نام ورک گڑھ
Sawat
۔ سوات کا پرانا نام راوڈہانہ
Pishawar
۔ پشاور کا پرانا نام پرش پورہ
Mianwali
۔ میانوالی کا پرانا نام دھنوں رام
Karachi
۔ کراچی کا پرانا نام کولاچی
Kamalia
۔ کمالیہ کا پرانا نام کوٹ کمال
Koita
۔ کوئٹہ کا پرانا نام شال کوٹ
Faisalabad
۔ فیصل آباد کا پرانا نام لائل پور
Texlaa
۔ ٹیکسلا کا پرانا نام سرکب
Bahawal pur
۔ بہاولپور کا پرانا نام بغدادالجدید
Daska
۔ ڈسکہ کا پرانا نام موڈلی
Lahore
۔ لاہور کا پرانا نام محمود پور
Sahiwal
۔ ساہیوال کا پرانا نام مونٹ گھومری
HaiderAbbad
۔ حیدرآباد کا پرانا نام نیرون کوٹ
Mansehra
۔ مانسہرہ کا پرانا نام پکھ لی سگر
Zoob
۔ زوب کا پرانا نام اپوزئی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں